ہمارے خلف الرشید محمد عثمان خلیل کی کاوش

522509_10150872513045886_1431276273_n.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ ہیٹ میں سے تو خرگوش نکلا کرتے تھے، اب ہیٹ میں جانا شروع ہو گئے ہیں کیا؟
 

الف عین

لائبریرین
اچھی کاوش ہے۔ آثار تو زبردست ہیں کہ بڑے ہو کر اچھے کارٹونسٹ بن سکتے ہیں۔ویسے امین کے ساتھ میں بھی یہی پوچھوں گا کہ حضرت ہیں کتنے بڑے؟
 

سید زبیر

محفلین
ماشا اللہ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات ، اللہ برخوردار کو ایمان ،علم ، عزت، عقل ہنر عطا فرمائے اّمین
 
کس جماعت میں پڑھتے ہیں وہ :)؟
اچھی کاوش ہے۔ آثار تو زبردست ہیں کہ بڑے ہو کر اچھے کارٹونسٹ بن سکتے ہیں۔ویسے امین کے ساتھ میں بھی یہی پوچھوں گا کہ حضرت ہیں کتنے بڑے؟
جی لاہوریونیورسٹی آف مینیجمنٹ سائینسز میں فریش مین سال بتا چکے اور اب سوفومور سال کے لیے ستمبر میں لاہور جائیں گے۔
ان کے بلاگ کا پتہ مندرجہ ذیل ہے
http://spinksays.blogspot.com/
 
Top