تعارف ہماری کہانی اپنی زبانی

شکیب

محفلین
خوش آمدیدمحمد مبین امجد بھائی۔ اپنی مصروفیات و مشاغل سے آگاہ فرمائیں۔ نیز محفل کا پتہ کس نے دیا اور کس "باولے" کی کارکردگی دیکھ کر آپ نے محفل جوائن کی؟
 
شکریہ بھائی میں بی ایس آنرز کر رہا ہوں انگلش میں اور اس محفل میں نیا ہی ہوں آپ سے رہنمائی چاہتا ہوں نا کہ حوصلہ شکنی
 
Top