ہمارا پاکستان، نیا پنجابی ملی نغمہ

یہ صرف پنجابی میں نہیں بلکہ غالباً 7 زبانوں میں تیار کیا گیا ہے۔

ویسے آپس کی بات ہے کہ مجھے زیادہ پسند نہیں آیا۔
اور دوسری آپس کی بات ہے کہ پسند اپنی اپنی۔
 
Top