چوتھی سالگرہ ہفتہء ملٹی میڈیا

ماوراء نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 29, 2009

  1. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    محفل کی سالگرہ کا پانچواں ہفتہ فیشن/پکوان/ملٹی میڈیا سے متعلق ہے۔ ہفتہء پکوان کا آغاز حجاب کر چکی ہیں۔ تصاویر سے متعلق تعبیر نے آئیڈیا دیا تھا کہ کچھ ایسی تصاویر پوسٹ کی جائیں۔ جو ہمیں کوئی نہ کوئی پیغام دے رہی ہو۔ اور وہ پیغام آپ نے اس تصویر کے ساتھ لکھنا بھی ہے۔

    "ایک پیغام، ایک تصویر" میں پہلی تصویر ہماری طرف سے۔ باقی تصاویر آپ سب پوسٹ کریں۔
    [​IMG]
    پیغام : درخت لگائیے زندگی بچائیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. ریحان

    ریحان محفلین

    مراسلے:
    209
    پیغام بھی کافی گہرا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ریحان

    ریحان محفلین

    مراسلے:
    209

    [​IMG]

    ایک بہت ہی بہترین بلاگ پوسٹ سے انتخاب ۔۔ پیغام بھی اٍسی میں ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4

اس صفحے کی تشہیر