بجاایسی کیفیت ہو تو " نیند " کب آتی ہے بھلا ۔۔۔۔۔۔ وجود بے حس ہو بھی جائے تو کیا ۔۔۔۔ ؟
یہ سرائیکی گانا ہےاے کی سندے رہندے او ۔۔۔
انہوں نے یہ تو نہیں پوچھایہ سرائیکی گانا ہے![]()
وہ تو ہے پر ہے کیا ۔۔یہ سرائیکی گانا ہے![]()
آپ نے صحیح سمجھا ۔۔انہوں نے یہ تو نہیں پوچھا![]()