تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

ابن توقیر

محفلین
قومی اسمبلی کی نشست یا صوبائی اسمبلی کی؟
اس بات کا فیصلہ تو اپنے لاکھوں ووٹرز سے مشورہ لیے بغیر نہیں کرسکتا۔ یہ الگ بات ہے کہ ان لاکھوں ووٹرز کو بآسانی انگلی کی تین "پوروں" پر گنا جاسکتا ہے جن میں سے دو کے بچ جانے کا امکان ہے۔
 
سید ذیشان

مکان بن جانے کا بھی امکان ہے
 
Top