حسان خان
لائبریرین
ابواسماعیل عبداللہ بن ابی منصور محمد (تولد: ۳۹۶ھ، وفات: ۴۸۱ھ) معروف بہ 'پیرِ ہِرات' و 'پیر انصار' و 'خواجہ عبداللہ انصاری' و 'انصاری ہِروی' فارسی گو صوفی مشرب عارف و دانشمند تھے۔ وہ گیارہویں صدی عیسوی کے خطۂ خراسان کے ایک ادبی نابغے اور ممتاز چہرے کے عنوان سے پہچانے جاتے ہیں۔ وہ بطورِ مفسرِ قرآن، محدث، اہلِ فنِ جدل اور استادِ اخلاق یدِ طولیٰ رکھتے تھے۔ اُن کی بیشتر شہرت اُن کی عربی و فارسی میں فنِ سخنوری، اور اُن کے، خصوصاً خداوند کی مدح و ثنا میں، خوب و بے مانند اشعار و متون کی خاطر رہی ہے۔
تصاویر اور متن کا ماخذ
عکاس: امین نوروزی
تاریخ: ۱۹ آبان ۱۳۹۵هش/۹ نومبر ۲۰۱۶ء
ختم شد!
تصاویر اور متن کا ماخذ
عکاس: امین نوروزی
تاریخ: ۱۹ آبان ۱۳۹۵هش/۹ نومبر ۲۰۱۶ء











ختم شد!