عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
آج والے حروف سے کافی لفظ بنتے ہیں جن کو ok نہیں کیا جارہا۔ اس سے پہلے بھی میں نے نوٹ کیا ہے کہ کچھ الفاظ بنتے ہوتے ہیں اور ہم بناتے بھی ہیں لیکن ویب کی طرف سے ok نہیں کیے جاتے اور بعد میں وہی الفاظ کھیل ختم کرنے کے بعد بقایا رہ جانے والے الفاظ میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کیا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں تو ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں اس بے تکے کھیل سے ۔ :ROFLMAO:
نہیں نہیں ۔۔۔ اس عمر میں ہی ریٹائرمنٹ۔۔۔
ہم نے تو بس آج کی چھٹی لی ہے بھائی۔ اب تھوڑا توازن رکھیں گے۔
ویسے پچاس ساٹھ الفاظ کے بعد تو بے تکا ہی ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
نہیں نہیں ۔۔۔ اس عمر میں ہی ریٹائرمنٹ۔۔۔
ہم نے تو بس آج کی چھٹی لی ہے بھائی۔ اب تھوڑا توازن رکھیں گے۔
ویسے پچاس ساٹھ الفاظ کے بعد تو بے تکا ہی ہے۔
نہ تم ضیاء الحق ہو نہ میں عمران خان جو ریٹائرمنٹ واپس لے لوں ۔بس نہیں کھیلتا میں ۔
میرا کھیل میری مرضی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ تم ضیاء الحق ہو نہ میں عمران خان جو ریٹائرمنٹ واپس لے لوں ۔بس نہیں کھیلتا میں ۔
میرا کھیل میری مرضی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ٹھیک ہے۔ پھر آج عبدالصمدچیمہ ہی کو کھیلنے دیتے ہیں۔ اگر عصر کے بعد دل چاہا تو ہم بھی تھوڑی دماغی ورزش کر لیں گے۔ ورنہ کل سہی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 100

( ب ) ( و ) ( ل )
( ی ) ( ک ) ( ت )

#Hijjay
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 103

( ب ) ( و ) ( ل )
( ی ) ( ک ) ( ت )

#Hijjay
 
سید عاطف علی

لائبریرین
Top