ہارپرز فیری کی زیارت

زیک

ایکاروس
ہارپرز فیری ویسٹ ورجینیا میں ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ یہ دو دریاؤں Potomac اور Shenandoah کے سنگم پر واقع ہے۔ خوبصورت جگہ ہے۔ اپالاچین ٹریل بھی یہاں سے گزرتا ہے۔ہمارے وہاں جانے کی وجہ حضرت جان براؤن کے آخری معرکہ حق و باطل کی زیارت تھی۔
 
Top