ہائے یہ کیا مسلہ ہے؟

ذیشان رسول

محفلین
میں اور میرے دوست نے بذریعہ لین اپنے کمپیوٹر کی نیٹ ورکنگ کی ہوئی ہے پرنٹر وغیرہ بھی شئیر ہے آج ورک گروپ میں مجھے اپنے اور اپنے دوست کے علاوہ 2 نئے کمپیوٹر دکھائی دے رہے ہیں ۔جب ان کو کھولو تو پاس ورڈ مانگتے ہیں۔ کوئی بھائی بتائے وہ کون ہیں ۔ یا میں نئی ونڈوز کروں
 
arifkarim

معطل

لوکل نیٹورک لین کی تمام تر معلومات اس سافوئیر کو چلانے سے حاصل ہو جائیں گی:
http://www.mylanviewer.com/
 
Top