ہائی بلڈ پریشر

یوسف-2

محفلین
شمشاد بھائی! یہ تو مجھے کنفرم نہیں کہ خشک انجیر کے بھی اتنے ہی فائدے ہیں یا نہیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ سوکھنے پر اس کی افادیت ختم نہیں ہوجاتی ہوگی۔ شاید دس بیس فیصد کم ہوجاتی ہوگی۔ اس زائد نہیں۔ اس بار میں مصدقہ بات تو @حکیم خالد صاحب ہی بتلا سکتے ہیں۔
 
بیٹی آپ روزانہ ایک گلاس انار کا تازہ جوس پیا کریں یہ دل کی اکثر و بیشتر بیماریوں کی شفا ہے جب انار کا موسم نہ ہو تو مٹھی بھر اناردانہ لے کر اس کو آدھا لیٹر پانی میں دس منٹ جوش دیں اور صبح نہار منہ پیا کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا
 
Top