ھضرت شاہ ولی اللّہ کی مظر مین تصوف

سافی نے 'تاریخ کا مطالعہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 4, 2007

  1. سافی

    سافی محفلین

    مراسلے:
    8
    ھضرت شاہ ولی اللّہ کی مظر مین تصوف
    “اور مقسود سوفیہ کے طریقہ علیہ کا موشاہدہ حق کا ہصول ہے “کانک تراہ“ اور یس حضور کا نام موشاہدہ بل حق رکہا ہے“
    “مشاّخ کے تمام طریقوں کا مرجع یہ ہے کہ ایک ہیت نفسانیہ حاصل ہو جاے جس کو وہ نسبت کہتے ہین اس لیے کہ اللّہ کے ساتھ ارتباظ و انتساب ہے اور اس کو سکینہ اور نور بہی کہتے ہیں“
    القول ال جمیل
     
  2. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    مکرمی!
    آپ کے جانب سے اچھے حوالے اور مواد پیش کیا جا رہا ہے لیکن ذرا املا کی درستی پر خاص توجہ دیں
    آپ کے پیغام کی ہر سطر میں غلط املا ہوتی ہے شاید آپ کو کی بورڈ کا کوئی مسئلہ درپیش ہے :(
     

اس صفحے کی تشہیر