گیمز

zahidartist

محفلین
السلام و علیکم
مجھے ایسی گیمز کی ضرورت ہے جس میں چیزیں اوپر سے نیچے گرتی ہو اور ایک بونہ ان کو پکرتا ہو
نوٹ اگر ہو سکے تو ایسی گیمز کے بارے بھی بتا دیں جن کو آسانی سے editکیا جا سکے مطلب ان کی background اور soundوغیرہ..... اس طرح کی گیمز ہوتی ہیں میں اس طرح کی ایک گیم edit کر چکا ہوں
 
Top