گھناونی زندگی سے بیزاری

ش

شوکت کریم

مہمان
عجیب بات ہے ہم مسلمان تو میوزک کو روح‌ کی غذا اور جائز قرار دینے کے جتن کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ اسے گھنائونا کہہ رہاہے اور مسلمان ہونے چلا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاگل
 
arifkarim

معطل
محمد علی کلے نے اور پاپ اسٹار مائکل جیکسن نے بھی اپنی زندگی سے تنگ آکر مسلمان ہو گئے تھے، اور ہم مسلمان ہو کر بھی عیسائی مغربیوں کی پیروی کر رہے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ جب چاہے جس کو چاہے ہدایت دے دے۔

محمد علی کا تو پتہ ہے، مائیکل جیکسن مسلمان ہے، اس کا نہیں پتہ۔
 
arifkarim

معطل
اللہ جب چاہے جس کو چاہے ہدایت دے دے۔

محمد علی کا تو پتہ ہے، مائیکل جیکسن مسلمان ہے، اس کا نہیں پتہ۔

اس نے غالبا اپنے اوپر ہونے والے مقدمات سے میڈیا کی نظریں بچانے کیلئے مسلمان ہونےا کا دعوی کیا تھا، سچ کیا ہے، وہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
http://www.religionnewsblog.com/17555/michael-jackson-islam
 
شمشاد

لائبریرین
ویسے تو ہندوستان کے مشہور و معروف فلمی اداکار دھرمہندر اور اس کی مشہور و معروف اداکارہ بیوی ہیما مالنی بھی مسلمان ہیں۔
اب وہ کیسے مسلمان ہیں، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے؟

مسلمان کیونکر ہوئے، یہ بھی سن لیں کہ ہندو مذہب میں ایک سے زیادہ شادی نہیں کر سکتے، تو ان کو دوسری شادی کرنے کے لیے اپنا مذہب بدلنا پڑا۔
 
شمشاد

لائبریرین
وجی صاحب آپ نے پہلی بار سنا ہے لیکن ہے یہ حقیقت۔ اب اندر کی بات بھی آپ مجھ سے اگلوانا چاہتے ہیں۔
 
ویسے تو ہندوستان کے مشہور و معروف فلمی اداکار دھرمہندر اور اس کی مشہور و معروف اداکارہ بیوی ہیما مالنی بھی مسلمان ہیں۔
اب وہ کیسے مسلمان ہیں، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے؟

مسلمان کیونکر ہوئے، یہ بھی سن لیں کہ ہندو مذہب میں ایک سے زیادہ شادی نہیں کر سکتے، تو ان کو دوسری شادی کرنے کے لیے اپنا مذہب بدلنا پڑا۔
یہ بھی کوئی بری وجہ نہیں۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اسلام فطری مذہب ہے اور لامحالہ ہر ایک کو اسلام قبول کرنا پڑے گا اگر وہ فطری زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔
 
یہی وجہ ہے کہ غیر مسلم ہم سے نفرت کرتے ہیں، کہ ہم انہیں دھمکیاں دیتے ہیں کہ بہترین مذہب ہمارا ہی ہے اور اگر تم جنت چاہتے ہو تو ہمارے دین میں شامل ہو جاؤ! قرآن میں خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ دین میں‌کوئی جبر نہیں۔ جب تک کوئی خود اسلام کو دین حق مان کر شامل نہ ہوگا، اسکے مسلمان ہونے کا کوئی فائدہ نہیں۔
خلافت راشدین کے زمانے میں لوگ جوق در جوق اسلام میں داخل ہوئے، مگر ان میں‌ سے اکثر صرف بھیڑ چال پر چل کر ہی مسلمان ہوئے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ اس زمانے میں منافقین کی تعداد بہت بڑھ گئی اور اسلام دینی خلافت سے دنیاوی بادشاہت میں بدل گیا!
 
غیر مسلم بھلے ہم سے نفرت کریں ۔
یہ کوئی دھمکی نہیں۔ دھرمندر اور مالنی کے اسلام قبول کرنے کی جو وجہ شمشاد نے لکھی ہے اس کی وضاحت کی تھی۔ اس بات سے ثابت ہوا کہ ہندو مذہب زندگی کی ہر صورت میں‌ اپلائی نہیں‌ہوسکتا مگر اسلام ہر صورت کاحل پیش کرتا ہے۔ اس لیے عملی زندگی کے لیے اسلام لازم ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
غیر مسلم ہم سے اس لیے نفرت کرتے ہیں کہ وہ مادر پدر آزاد رہنا چاہتے ہیں، جبکہ اسلام میں تھوڑی پابندیاں بھی ہیں جن پر وہ عمل نہیں کر سکتے۔
 
Top