گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

عسکری

معطل
مجھے آج تک میرے کسی گھر والے والی نے نا دیکھا نا کبھی کسی نے کچھ کہا میری مرضی میں چاہے محفل پر پڑے سوکھ:rolleyes: جاؤں۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
میرے سے چھوٹی والی انٹی اکثر یہی کہتی ہے کہ ہر وقت اردو محفل ہی کھولے رکھتے ہو یہ ہے کیا چیز ؟یا پھر کہے گی کہ اگر تم محفل پر نہ جاؤ گے تو قیامت آجائے گی کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عینی شاہ

محفلین
میرے سے چھوٹی والی انٹی اکثر یہی کہتی ہے کہ ہر وقت اردو محفل ہی کھولے رکھتے ہو یہ ہے کیا چیز ؟یا پھر کہے گی کہ اگر تم محفل پر نہ جاؤ گے تو قیامت آجائے گی کیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کیامطلب انٹی ۔۔۔۔ یو مین اپکی چھوٹی خالہ :p
 

سقراط

محفلین
میری تو شروات ہے۔ ابھی کوئی کیا بولے گا۔
دوسرے ابھی میں اس کا ایڈکٹ نہیں ہوا نا
 
Top