گٹنبرگ سے الحاق پر بھی غور کیا جائے

الف عین

لائبریرین
گٹن برگ کی سائٹ پر گھومتے ہوئے پتہ چلا کہ وہ کئی زبانوں میں کتابیں فراہم کرتے ہیں۔ چینی جاپانی اور یونانی اور سنسکرت تک میں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ اردو وہب سے کچھ الحاق ایسا ہو کہ ہماری کتابیں وہاں بھی دستیاب ہوں؟
 

زیک

مسافر
ایک اچھا آئیڈیا ہے۔ ہم کتابیں اردوویب اور گٹنبرگ دونوں پر رکھ سکتے ہیں۔

پراجیکٹ گٹنبرگ پر کتابیں سبمٹ کرنے کے لئے کاپی‌رائٹ کلیئرنس کی ضرورت پڑتی ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ پاکستان اور انڈیا مین چھپی کتابوں کے لئے اس بارے میں کیا کرنا پڑے گا۔
 
Top