گُل کی گُلکاریاں

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر اس سبق کو اچھی طرح یاد کر لو۔
امن و محبت کا فروغ ہی انسانیت کی سب سے بڑی خدمت ہے ۔
ہم تو امن و محبت کے فروغ ہی کو مد نظر رکھتے ہیں مگر لوگ ہیں کہ آستینوں کے سانپ بنے بیٹھے ہیں۔ پھر سارے سبق بھول جانے پڑتے ہیں ۔
 
Top