گُل کی گُلکاریاں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم اپنے منہ سے تو کبھی نہیں اگلیں گے کسی کا نام...
اگلوانا ہے تو غیر مسوم بھیا سے اگلوالیں...
اگلو کھلا کے!!!
لیکن گلو سے تو گلا چپک جانا۔
ہاٹ گلو کی بات کر رہے نا۔۔ جس سے ہم پھولوں کی پتیاں جوڑتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قریب کی نظر والی عینک لگاکر دیکھیں اگلو لکھا ہے اگلو الف سے...
اگلو آئسکریم!!!
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
ہماری مرضی کہ قریب کی عینک سے دور کا دیکھیں یا دور کی عینک سے قریب کا۔
آئسکریم تو نہ دور والی عینک سے نظر آیا نہ قریب والی سے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسی لیے کہتے ہیں کہ آئینہ سچ بولتا ہے۔

اور آپ کو اس وقت آئینے کی اشد ضرورت ہے۔
خود کلامی ؟
لگے رہیں۔ سانوں کی۔
آئینے کے سو ٹکڑے بھی ہم نے کر کے دیکھے ہیں
ایک میں بھی تنہا تھے سو میں بھی اکیلے ہیں :cry:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top