تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک بار پھر درخواست ہے کہ ہماری چچی جان کے لیے مغفرت کی دعا فرما دیجئیے جوکل تک تو اچھی بھلی چل پھر رہی تھیں اور اس وقت منوں مٹی تلے سو رہی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اناللہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ تعالی مغفرت کرے۔
 
ایک بار پھر درخواست ہے کہ ہماری چچی جان کے لیے مغفرت کی دعا فرما دیجئیے جوکل تک تو اچھی بھلی چل پھر رہی تھیں اور اس وقت منوں مٹی تلے سو رہی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
 
Top