گو ڈیڈی ڈومین رجسٹرار کے سوپا قانون کی حمایت پر شامت

فخرنوید

محفلین
گوڈیڈی جو انٹرنیٹ کی دنیا میں معروف ویب سائیٹ ہے جو ہوسٹنگ کے ساتھ ساتھ ڈومین رجسٹریشن کی سہولت بھی فراہم کر رہی ہے۔ ڈومین رجسٹرار کمپنیوں میں سے ایک بڑی کمپنی ہے۔ گو ڈیڈی کمپنی پر آج کل کافی الزامات لگائے جائے رہے ہیں۔ کہ وہ ڈومین ٹرانسفر کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ جو کہ آئی سی اے این این کے وضع کردہ اصولوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔

گوڈیڈی کمپنی نے گذشتہ دنوں امریکہ میں بنائے جانے والے نئے قانون سوپا کی حمایت کی تھی جس کی بنا پر اب کمپنی سے لوگ اپنی ڈومین کو دوسرے رجسٹرار کے پاس ٹرانسفر کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔ اور اب تقریباً 75000 ڈومین ٹرانسفر کی درخواستیں گو ڈیڈی کمپنی کو موصول ہو ئی ہیں۔
سوپا کیا ہے؟

جاری ہے اس ربط پر:
گو ڈیڈی ڈومین رجسٹرار کے سوپا قانون کی حمایت پر شامت
 
Top