گوگل کی پیشکش: ویب فونٹ جائزہ( previewer )

خواجہ طلحہ

محفلین

گوگل کی جانب سے ایک ایسا میکنزم پیش کیا جارہا ہے ،جس کی مدد سے گوگل فونٹ ڈائریکٹری کے نمایاں ویب فونٹس میں تبدیلیاں کرکے ان کا فوری جائزہ لیا جاسکتاہے۔

Tobias said. "We think the previewer is a great way to try out web fonts and showcase what can be done with them"
۔

ویب فونٹس پریو ،ڈویلپر حضرات کو انکی ضرورت کے مطابق فونٹ ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے پیش کیا جارہاہے۔


کسی بھی فونٹ کے فونٹ فیملی پیج پر ایک لنک Preview this font کے نام سےفراہم کیا جارہا ہے۔ جس پر جاکر اس فونٹ کی کسٹمائزیشن کی جاسکتی ہے۔ یعنی اس ربط پر جاکر متن کی تدوین،اس کے سائز کی تبدیلی، لائن ہائٹ میں تبدیلی، اور ڈیکوریشن اور سپیسنگ وغیرہ شامل کی جاسکتی ہے۔ تبدیلیاں کرنے کے بعد یہ پریوور ویب سائٹس پر یہ کسٹمائز فونٹ شامل کرنے والا کوٹ جنریٹ کردیتا ہے۔ اس طرح ڈویلپر کو صرف سٹائل شیٹ لنک اور سی ایس ایس ویب پیج پر کاپی ،پیسٹ کرنا ہوتاہے۔
ماخذ۔
 
Top