https://www.malwarebytes.org/کسی ایک ایڈ ویئر ریموول ٹول یا سافٹ ویئر کے متعلق لنک ہی فراہم کر دیں۔
جوکہ فری ہو۔
انتظار رہے گا۔
مالویئر بائٹس کا فری ورژن بھی دستیاب ہے جو سب کچھ مفت کرتا ہے:مال ویئر بائٹس صرف سکین کرے گا۔ اگر ایڈ ویئر ریموو کرنا ہوا تو روکڑا دینا پڑے گا۔ مفت کچھ نہیں ہے۔
دوبارہ چیک کریں۔ جاب پر کسٹمرز کیلئے یہی استعمال کر رہا ہوں 4 سالوں سےساڈی واری تے کوئی نئیں سی مُفتا۔
میرے پاس ایک سائٹ addnetworkperformance اور ایک علی بابا کھل آتی ہے[/QUOTE
علی بابا کی ویب سائٹ اس لئے کھلتی ہے تاکہ آپکو چالیس چوروں سے ہمیشہ خبردار رکھے !میرے پاس ایک سائٹ addnetworkperformance اور ایک علی بابا کھل آتی ہے![]()
بڑے کام کی چیز لگتی ہے عارف بھائی.زبردست !
بہت بہت بہت شکریہ جناب arifkarim صاحب ۔