گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

آج لیپٹاپ سے محفل پر آیا تو احساس ہوا کہ کروم میں ٹائپنگ کتنی سست ہوتی ہے کہ سائٹ کی usability کو ایف گریڈ ہی دیا جائے گا۔
شاید اس کی پروفائلنگ کرنے کی ضرورت ہے کہ اندازہ ہو سکے، کہیں کوئی میموری لیک تو نہیں۔ بہر کیف یہاں ہمارے ساتھ تو ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ البتہ ہم اردو ایڈیٹر کی تبدیلی کے بارے میں غور کر رہے ہیں۔ پچھلے ویک اینڈ ایک عدد متبادل نظام پر کچھ تجربات کیے تھے۔ :) :) :)
 
تجمل حسین

محفلین

جی بالکل۔یہ مسئلہ صرف ونڈوز کی حد تک آرہا ہے، لینکس میں بالکل صحیح کام کرتا ہے۔ اب کچھ دنوں سے ونڈوز میں بھی مسئلہ پہلے کی نسبت کم ہوگیا ہے۔ :)
 
arifkarim

معطل

اگر آپ جمیل نوری نستعلیق فانٹ استعمال کر رہے ہیں تو یہ مسئلہ ضرور آئے گا۔

شاید اس کی پروفائلنگ کرنے کی ضرورت ہے کہ اندازہ ہو سکے، کہیں کوئی میموری لیک تو نہیں۔ بہر کیف یہاں ہمارے ساتھ تو ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ البتہ ہم اردو ایڈیٹر کی تبدیلی کے بارے میں غور کر رہے ہیں۔ پچھلے ویک اینڈ ایک عدد متبادل نظام پر کچھ تجربات کیے تھے۔ :) :) :)
جی یہ مسئلہ صرف ونڈوز کے کروم میں ہے جس کے پیچھے آپکی سی سی ایم پی والی ٹویک کارفرما ہو سکتی ہے۔

جی بالکل۔یہ مسئلہ صرف ونڈوز کی حد تک آرہا ہے، لینکس میں بالکل صحیح کام کرتا ہے۔ اب کچھ دنوں سے ونڈوز میں بھی مسئلہ پہلے کی نسبت کم ہوگیا ہے۔ :)
جی ایسا ہی ہے۔ کروم کو دیگر پلیٹ فارمز پر چلا کر دیکھا تھا۔ وہاں ایسا کوئی مسئلہ نہیں

کسی دور میں ہمارے ساتھ یہ مسئلہ درپیش تھا لیکن آج کل تو کروم میں ٹائپنگ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
آپ کونسا فانٹ ڈیفالٹ استعمال کرتے ہیں؟
 
تجمل حسین

محفلین
جمیل نوری نستعلیق ۳ صرف فائر فاکس میں درست رینڈر ہوتا ہے۔ آپ شائد کسی اور فانٹ کی بات کر رہے ہیں۔
میں جمیل نوری نستعلیق کا ورژن 3 انسٹال نہیں کرسکتا کیونکہ مجھے ایم ایس ورڈ پر اردو میں کام کرنا ہوتا ہے تو 3 ورژن بہت تنگ کرتا ہے۔ میرے پاس اس وقت 2 ورژن انسٹال ہے لیکن وہ فائرفاکس کے بجائے کروم میں خوبصورت دکھائی دیتا ہے۔ :)
 
فائر فاکس میں ہارڈ ویئر ایکسلریشن آف کرکے دیکھیں۔ بصورت دیگر یہ دھاگہ۔
 
عثمان

محفلین
جمیل نوری نستعلیق ۳ صرف فائر فاکس میں درست رینڈر ہوتا ہے۔ آپ شائد کسی اور فانٹ کی بات کر رہے ہیں۔
اوپر محفل کے فونٹ سرور میں موجود جمیل نوری نستعلیق ۳ ہے ؟
ناصرف اس سے یہ کہ فائر فاکس میں تحریر بولڈ نظر آتی ہے بلکہ الفاظ بھی بہت قریب قریب ہیں۔
نیز اردو ایڈیٹر کا مسئلہ بھی برقرار ہے۔
 
آخری تدوین:

محفل کے فانٹ سرور پر جمیل نوری نستعلیق 2 موجود ہے۔ جدید ترین نسخہ اس دھاگے سے اتار لیں۔
 
Top