گوگل ڈاکس کی مدد سے ویب سائیٹ اپ ٹائم مانیٹر کریں

فخرنوید

محفلین
کیا آپ کی اپنی کوئی ویب سائیٹ ، بلاگر یا ورڈ پریس پر کوئی بلاگ ہے؟ اگر ہے تو آپ اس کے اپ ٹائم یا ڈاون ٹائم کے متعلق جاننا چاہتے ہوں گے۔ تو جناب اب اس کے لئے آپ کو مزیر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ گو کہ اس مقصد کے لئے کچھ سافٹ وئیرز اور ویب سائیٹسموجود ہیں جن کی مدد سے کسی بھی ویب سائیٹ یا بلاگ وغیرہ کے اپ ٹائم کو مانیٹ کیا جا سکتا ہے۔
آپ خود سے بھی ایک ایسا سکرپٹ گوگل ڈاکس کی مدد سے بنا سکتے ہیں۔ جو آپ کو آپ کی سائیٹ کے اپ ٹائم سے متلعق خبردار رکھتا ہے۔
گوگل ڈاکس کی مدد سے ویب سائیٹ اپ ٹائم جاننے کا ایک خاص فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ ایک ایک منٹ کی انفارمیشن آپ کو دیتا ہے۔ جونہی آپ کی ویب سائیٹ ڈاون ہو گی ۔ آپ اس سے آگاہ ہو جائیں گے۔ اور مزید اہم چیز یہ ہے کہ یہ بالکل مفت ہے۔
مزید تفصیل:گوگل ڈاکس کی مدد سے ویب سائیٹ اپ ٹائم مانیٹر کریں
 
یہ آرٹیکل 26 مارچ 2012 labnol.org پر شائع ہو چکا ہے اور آپ اسکی اردو کر کے یہاں پبلش کررہے ہیں بغیر کوئی لنک دیے۔میرے خیال میں یہ محفل کی پالیسی کے خلاف ہے
 
Top