گوگل پلے اسٹور میں میرا اکاؤنٹ

اسلام و علیکم
میں نے اپنا گوگل پلے اسٹور میں اکاؤنٹ پرچیس کر لیا ہے آپ تمام لوگو ں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں
shahzaib ismail - Android Apps on Google Play

اب سے آپ تمام گیم اور اپس ڈائریکٹ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں

جناب دوست صاحب نے میرے پہلے انڈرایڈ گیم کے لڑی میں لکھا تھا
محترمی اس گیم کو ایپ سٹور میں شامل کروائیں۔ ایسے صارفین کو کیا معلوم یہ محفوظ ہے یا نہیں۔​

اب آپ پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
 
جناب سروق صاحب نے میری بنائی ہوئی اپس میں لکھا تھا
شاہ زیب بھائی نظموں والی ایپ چیک کی ہے ماشااللہ بہت اچھی ہے۔ اپنی بیٹی کو دی ہے انسٹال کرکے ۔​
کچھ اور نظمیں جو بچوں کے نصاب میں ہوتی ہیں وہ بھی شامل ہوجائیں تو بہت اچھا ہوگا۔​
کیا میں اسکا لنک اپنی سائٹ پر دے سکتا ہوں؟​
کیا یہ گوگل پلے پر شامل ہو سکتی ہے؟​
جزاک اللہ خیرا​

سروق بھائی اب آپ سے پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
 
Top