گوگل ویو اب سب کیلئے!

اس میں مجبوراً جاری کرنے جیسا کچھ نہیں ہے عارف بھائی۔ گوگل آئی/او کے موقع پر گوگل نہ صرف ویو بلکہ دوسرے بھی کئی پروڈکٹس متعارف کرا رہا ہے۔ اور اب گوگل ویو اتنا میچیور ہو چکا ہے کہ اسے پبلک کیا جا سکتا ہے۔ گوگل ایپس صارفین کے لئے بھی اس کو عام کر دیا گیا ہے یعنی آپ اپنی ویب سائٹ کے لئے اب نہ صرف جی میل، گوگل کیلینڈر، اور گوگل سائٹس جیسی خدمات کا مفت استعمال کر سکتے ہیں بلکہ گوگل ویو کو بھی اپنی ذاتی ضروریات کے مطابق اپنے ذاتی ڈومین نیم ک ساتھ منسلک کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے گوگل کے آفیشیل بلاگ پر نظر رکھیں۔
 
Top