گوگل نے reCAPTCHA خرید لیا ہے!

نبیل

تکنیکی معاون
گوگل بلاگ پر ایک پوسٹ کے مطابق گوگل نے reCAPTCHA خرید لیا ہے جو کہ ویب سائٹس کو سپیم سے محفوظ رکھنے کا ایک نظام ہے۔ ری کیپچا میں پرانے سکین کردہ دستاویزات اور خبروں کے ٹیکسٹ کو بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

مکمل تفصیل
 

محمدصابر

محفلین
کیا اچھا ہو اگر یہ نظام اُردو میں بھی بنے اور سکینڈ الفاظ کی ایک اچھی ڈیٹا بیس تیار ہو جاتے۔
 
Top