گوگل نے Public DNSبھی دے دیا

محمدصابر

محفلین
گوگل نے جمعرات کو پبلک ڈی این ایس بھی لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ گوگل پبلک ڈی این ایس سائٹ کے مطابق
The DNS protocol is an important part of the web's infrastructure, serving as the Internet's phone book: every time you visit a website, your computer performs a DNS lookup. Complex pages often require multiple DNS lookups before they start loading, so your computer may be performing hundreds of lookups a day.

کمپنی کے مطابق وہ لک اپ کو تیز ،محفوظ اور ری ڈائریکٹس کے بغیر بنانا چاہتے ہیں۔ اس سروس کو استعمال کرنے کے لئے اپنے ڈی این ایس سرور کے ایڈریس کو 8.8.8.8اور8.8.4.4پر سیٹ کر دیں۔

استعمال کی ہدایات

ماخذ
 
اوہو یہ اطلاع ابھی محفل تک نہیں پہونچی تھی! مین نے پرسوں اسے دیکھا تھا اور سوچا کہ شاید محفل میں کسی نے اطلاع ے دی ہو۔ بہت شکریہ صابر بھائی۔
 

محمدصابر

محفلین
سعود بھائی آپ کی طرح میں بھی سوچتا ہی رہتا ہوں۔ :)
وقت نہیں ملتا اس طرح کی اطلاعات شیئر کرنے کے لئے ۔ اور فائرفاکس کے ٹیبز کچھ دنوں بعد بند ہو جاتے ہیں۔ مثلاً ابھی میرے پاس چار ٹیبز کھلے ہوئے ہیں جو اگر وقت نہ ملا تو بجائے شیئر ہونے کے دو تین دن بعد بند ہو جائیں گے۔
۱۔ تھری ڈی بائیو پرنٹر
۲۔یوریکا
۳۔برین ویو صوفہ
۴۔فیس بک کی Coke Zero Facial Profilerایپلیکیشن
اب مجھے لگتا ہے وقت نہیں ملے گا تو کوئی اگر مناسب سمجھے تو یہ دھاگے شروع کر سکتا ہے۔
 
Top