گوگل نے google sync میں gmailبھی متعارف کروا دیا۔

محمدصابر

محفلین
اس سال کے آغاز میں گوگل نے گوگل sync میں آئی فون، S60اور ونڈوز موبائل کے لئے گوگل کانٹیکٹ اور گوگل کیلنڈر متعارف کروایا تھا۔ اب اس نے gmail کو بھی اس میں شامل کردیا ہے۔ اب اپ کی میل ڈائریکٹ آپ کے موبائل پر بھیج دی جائے گی۔
تفصیل
 
Top