گوگل سرچ کا کوڈ درکار ہے

فر حان

محفلین
گوگل سرچ انجن کا کوڈ درکا ہے اگر کسی کے پاس ہے تو عنایت کر دیں مجھے سادہ کوڈ چاہیے بغیر کسی سائیٹ کے سیدھا گوگل سے سرچ کرے ۔
 

راجہ صاحب

محفلین
فی الوقت یہ دو کوڈ دستیاب ہوئے ہیں‌
اگر کام چل جائے تو ٹھیک ہے ورنہ گوگل کو بھی ڈھونڈ ہی لیں‌ گے
 

Attachments

  • search.zip
    2.5 KB · مناظر: 9
  • search 2.zip
    2.3 KB · مناظر: 7

فر حان

محفلین
بہت عنایت راجہ صاحب اوپر والے دو روابط تو ٹھیک ہیں پر گوگل کا ربط جو مجھے درکا تھا وہ ہی نہیں کھل رہا لگتا ہے میری پہنچ وہاں تک نہیں ہے۔کلک کرنے پر کچھ اس طرح کا میسیج آرہا ہے جبکہ میں لوگ ان ہوں۔


فورم کا پیغام

آپ داخل نہیں ہوئے یا پھر آپ کا اکاونٹ اس صفحہ کیلئے کارآمد نہیں دیکھیئے کہ مندرجہ ذیل اسباب میں سے کوئی سبب نہ ہو:
آپ فورم میں داخل نہیں ہیں. لہٰذا ذیل میں دیئے گئے فورم کو مکمل پُر کرکے دوبارہ داخل ہونے کی کوشش کریں.
شاید آپ کا اکاونٹ اس صفحہ کیلئے کارآمد نہیں. یا آپ کسی کی شرکت میں دخل اندازی کررہے ہیں, یا پھر آپ ناظم یا Vip ممبر کی شرکت میں دخل دے رہے ہیں۔ معلوم کرنے کیلئے فورم کے قوانین اور تعلیمات سے رجوع کریں۔ شکریہ!
آپ فورم میں پوسٹ کرنے کی کوشش کررہے ہیں شاید منتظم اعلیٰ نے آپ کو روک دیا ہے یا پھر آپ نے اپنا اکاونٹ فعال ہی نہیں کیا۔۔۔
 

راجہ صاحب

محفلین
بہت عنایت راجہ صاحب اوپر والے دو روابط تو ٹھیک ہیں پر گوگل کا ربط جو مجھے درکا تھا وہ ہی نہیں کھل رہا لگتا ہے میری پہنچ وہاں تک نہیں ہے۔کلک کرنے پر کچھ اس طرح کا میسیج آرہا ہے جبکہ میں لوگ ان ہوں۔

جناب اگر کہتے ہیں تو میل کر دوں‌ :cool:
 

فر حان

محفلین
انتہائی معذرت میں آپکی میل جی میل آئی ڈی پر دیکھتا رہا مجھے موصول ھوگیا ہے کوڈ شکریہ
 
Top