گوگل ایپس

السلام علیکم:
محترم میں دراصل یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ کس طرح گوگل ایپس کو استعمال کرتے ہوئے یوزرز کو یہ اختیار دیا جائے کہ کہ وہ خود اپنا ای میل ایڈریس بنا سکے۔ تاکہ ایڈمنسٹریٹر کو زحمت نہ کرنی پڑے۔ جیسے کہ
student.com والوں نے کیا ہوا ہے۔ کیا اس کیلیئے کوئی سکرپٹ لکھنا پڑے گا۔ پلیز مدد کیجیئیے
شکریہ
 
Top