گوگل اور میرے کمپوٹر کی ناراضگی

عسکری

معطل
بھائی جی 4 دن پہلے جب میں مدینہ جا رہا تھا گوگل کی کوئی سائٹ میرے کمپیوٹر پر نہیں کھل رہی ےھی سوچا فنی خرابی ہو گی آج واپسی پر بہت کوشش کی پر نا یوٹیوب نا گوگل نا گوگل سے وابستہ کوئی سائٹ کھل رہی ہے سوچا کمپیوٹر میں وائرس ہو گا تو فارمیٹ کر دیا پر پھر بھی نا کوئی سائٹ کھلیتی ہے نا کچھ اور بلکہ جن ویب سائٹوں پر گوگل کے اشتہار ہیں 10 منٹ لگاتی ہین کھلنے میں ۔کیا گوگل سے میرے کمپیوٹر کی کوئی پرانی دشمنی نکل آئی ہے یا کچھ اور مسئلہ ہے اب میں ساری زندگی یوٹیوب گوگل اورجی میل کے بغیر گزاروں گا؟:grin: پلیییییییز یار مدد کرو ورنہ میں چلا افغانستان گوگل کے خلاف جہاد کرنے:rolleyes:
 

طالوت

محفلین
اسے بلدیہ کے ڈرم میں ڈالیں اور نیا خرید لیں ۔ (ڈرم میں دالنے کا وقت اور ڈرم کی لوکیشن ضرور بتائیے گا :)) کچھ دن پہلے میرے ساتھ بھی اسی سے کچھ ملتا جلتا مسئلہ تھا ۔ مجھے لگتا ہے یہ کوئی مائیکرو سافٹ کی بدمعاشی ہے کہ ونڈوز اپ ڈیٹ کرنے کے بعد یہ مسئلہ ہوا اور مزید اپڈیٹ کرنے پر حل ہو گیا۔
وسلام
 

عسکری

معطل
او بھائی رہنے دو میں جاہل ہوں شک نہیں اس میں پر اتنا سا مسئلہ تو حل کر ہی لیتا ہوں:grin:
 
Top