گوشت حلیم بنانے کا طریقہ

افضل حسین

محفلین
دراصل میں مشہور حیدآبادی حلیم بنانا چاہ رہا ہوں اور اسے پرفیکٹ بنانا چاہ رہا ہوں ۔ ایک صاحب نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مجھے جو لاکر دیں گے تب تک کے لئے میں نے حلیم بنانے کے ارادے کو موخر کر دیا ہے۔
 
یہ صرف ہاسا نہیں ہے خطرناک والا ہاسا ہے۔۔۔۔ اس ہاسے کے بعد چپ زیادہ اچھی ہوتی ہے :p
AfraidScared01.gif
AfraidScared01.gif
AfraidScared01.gif
 
یہ طریقہ یہاں سے کاپی پیسٹ کیا گیا ہے۔
کچن کے ماہر خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ اس طریقے میں کچھ بہتری ہو سکتی ہے تو رہنمائی کریں - ماہی احمد نور سعدیہ شیخ عبدالقیوم چوہدری
@
بھائی جی۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کہاں ٹیگ کر دیا
میں نا تو کھانا بنانے کا ماہر اور نا کھانے کا
 

عثمان

محفلین
حلیم میں گوشت تو ہوتا ہے۔ عنوان میں الگ سے گوشت کا تذکرہ سمجھ نہیں آیا۔ :)
 
گھوٹنے کے جھنجٹ کم کرنے کے لیے تھوڑا سا پکتا ہوا حلیم مکسر میں بلنڈ کرلیں 30 سیکنڈ کے لیے تو کیسا ہے؟
پتہ چلا ہے کہ ایسا بلینڈر مکسر بھی ملتا ہے جسے آپ بڑے برتن میں ڈال سکتے ہیں اور استعمال کر سکتے ہیں۔ جس سے بلینڈر کو نقصان بہت کم ہو جاوے گا
morphy-richards-hand-mixer-hand-mixer-400x400-imad8w5vwqnh98ng.jpeg
 
Top