گورنمنٹ سستی ٹیکسی لاہور میں

یاز

محفلین
جلیبی کا اتنا ذکرِ خیر ہوا ہے اس لڑی میں کہ مجھے تو اب عنوان ہی یوں دکھائی دینے لگا ہے
گورنمنٹ سستی جلیبی لاہور میں
:thinking:
 
اب یہ کیا چیز ہے؟
:thinking:
مفصل نوٹ لکھیں، نیز مثال سے واضح کریں۔
نئی والی ٹیکسی بک کریں اور لاہور کے ایک علاقے کا دورہ کی جیے، مفصل نوٹ اور مثال سے بڑھ کر وضاحت ہو جائے گی۔:p
اور ہاں۔۔۔۔ واپسی پر ( اگر ہوئی ) تو ٹیکسی کے ایک سفر کا احوال لکھ ڈالیے گا۔ لڑی دا ٹڈ وی بهریا جائے دا:battingeyelashes::cool2:
 
عبیر خان

میرا تو ارادہ بن رہا ہے ٹیکسی میں سیر کرنے کا۔ :)
 
Top