گوانتاناموبے جیل میں قید ملزم عبد الرحیم النصری پر فرد جرم عائد

فاروقی

معطل
واشنگٹن ، یکم جولائی۔ امریکہ نے گوانتاناموبے جیل میں قید بحری جہاز یوایس ایس کول پر حملے کے ملزم عبد الرحیم النصری پر فرد جرم عائد کر دی۔جرم ثابت ہونے پر وہ گوانتا نامو بے کے پہلے قیدی ہوں گے جنھیں سزائے موت کاسامنا ہو سکتاہے۔واشنگٹن میں امریکی فوجی ٹریبونل کے لیگل ایڈوائزر بریگیڈیئر جنرل تھامس نے بتایاکہ فرد جرم کے مطابق سعودی ن ادعبد الرحیم النصری نے القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے حکم پرسنہ2000میں یمن کی بندرگاہ عدن پر امریکی بحری جنگی جہازیوایس ایس کول پر حملہ کیا۔اس کے نتیجے میں سترہ امریکی سیلرزہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے ۔عبدالرحیم النصری کو دوہزار چھ میں گرفتار کیا گیاجس کے بعد سے وہ گوانتاناموبے میں قید ہیں۔ جرم ثابت ہونے پر وہ گوانتا نامو بے کے پہلے قیدی ہوں گے جنھیں سزائے موت کاسامنا ہو سکتاہے۔​

سورس
 

فاروقی

معطل
واشنگٹن ، یکم جولائی۔ امریکہ نے گوانتاناموبے جیل میں قید بحری جہاز یوایس ایس کول پر حملے کے ملزم عبد الرحیم النصری پر فرد جرم عائد کر دی۔جرم ثابت ہونے پر وہ گوانتا نامو بے کے پہلے قیدی ہوں گے جنھیں سزائے موت کاسامنا ہو سکتاہے۔

واشنگٹن میں امریکی فوجی ٹریبونل کے لیگل ایڈوائزر بریگیڈیئر جنرل تھامس نے بتایاکہ فرد جرم کے مطابق سعودی ن ادعبد الرحیم النصری نے القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے حکم پرسنہ2000میں یمن کی بندرگاہ عدن پر امریکی بحری جنگی جہازیوایس ایس کول پر حملہ کیا۔اس کے نتیجے میں سترہ امریکی سیلرزہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے ۔عبدالرحیم النصری کو
دوہزار چھ میں گرفتار کیا گیاجس کے بعد سے وہ گوانتاناموبے میں قید ہیں۔ جرم ثابت ہونے پر وہ گوانتا نامو بے کے پہلے قیدی ہوں گے جنھیں سزائے موت کاسامنا ہو سکتاہے۔

سورس


اس کے بعد تو پھر "در" کھل جائے گا...........اور جیسے چاہیں گے 'پار' کر دیں گے
 

امکانات

محفلین
عدالت بھی تیری انصاف بھی تیرا گوانتا ناموبے کو بند کر نے کے حوالے سے عالمی سطح پر کافی آوازیں بلند ہوئی تہیں امریکہ نے جس مشکوک انداز میں صدام کا عدالتی قتل کر وایا ہے گوانتانامونے کےتمام قیدی اگر قصور وار بھی ہیں تب بھی بین الاقوامی قانوں کی روح سے متصادم اس عقوبت خانے کی سزا دنیا کی نظر میں‌عدالتی قتل کے سواء کچھ نہیں
 
Top