گنے سے گڑ تک کا سفر

جاسمن

لائبریرین
آج کل تو رنگ گورا کرنے کے لیے:D گڑ اور شکر وغیرہ میں کیمیکلز ہی ڈالے جاتے ہیں۔
البتہ بعض بعض زمیندار بیچنے یا اپنے لیے گڑ بنانے کے لیے ایک جڑی بوٹی بیجتے ہیں۔(ویسے یہ خودرو بھی ہوتی ہے) یہ بھنڈی کی طرح کی ہوتی ہے۔ اس سے شیرہ اچھی طرح صاف ہو جاتا ہے۔ اسے سگلائی کہتے ہیں۔
 
Top