تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

مراسلہ پوسٹ کرنے کے بعد آٹھ سکینڈ کے وقفے سے دوسرا مراسلہ موبائل سے پوسٹ ہو جاتا ہے ۔
آٹھ سیکنڈ نہیں بلکہ دس سیکنڈ۔ آٹھ سیکنڈ لکھا اس لیے آتا ہے کیونکہ دو سیکنڈ تو ہمیں مراسلہ لکھنے میں لگ جاتے ہیں۔
ویسے میں تو لیپ ٹاپ استعمال کر رہی ہوں یہاں بھی ایسے ہی ہے۔ یہ مسئلہ موبائل یا لیپ ٹاپ کا نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top