مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لگ بھگ ساڑھے تین ماہ میں 10 ہزار مراسلے۔ :eek:
مبارکاں ہوون جی۔ :)

ارے واہ ۔ ۔ زبردست
ہم سے تو پہلے ہزار ہی بہت مشکل سے مکمل ہوئے تھے ۔۔
گُلِ یاسمین بٹیا کو تیز ترین منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک جیتی رہیں ڈھیروں دعائیں ۔۔پروردگار صحت و سلامتی کے ساتھ ایسے لاکھوں منصب حاصل کریں آمین
بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اتنا ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ ہمارے سولہ ہزار تمہارے سولہ ہزار کے ساتھ ساتھ ہوئے تھے ۔۔۔ بس اس کے بعد کوئی نقش قدم ہمیں دکھائی نہ دیا ۔
ہاں ایسا ہوا تھا۔۔۔ لیکن اس کے بعد صحرا آ گیا شاید راستے میں کہ نقشِ قدم دیکھنا ممکن نہ رہا۔ حالانکہ ہم تو بالکل غائب بھی ہو گئے تھے کچھ عرصہ۔
 
Top