مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر آپ ایسے انٹرویوئر کا انتخاب کریں کہ کم از کم ساٹھ فیصد انٹرویو سنجیدہ ہو تو پھر ٹھیک ہے۔
پھر تو سب سے زیادہ سنجیدہ سیما آپا ہی ہیں :Dبس ہم سے کھچڑی بنانے کی ترکیب نہ پوچھنے کا وعدہ کرنا ہو گا انھیں
 

ظفری

لائبریرین
آپ دس نمبری ہوگئیں ۔ پتا بھی نہیں چلا ۔ اب تک تو کہاں پہنچ گئیں ہونگی ۔ :thumbsup:

ہزار یئےاس لیئے نہیں لکھا کہ آپ کی صلاحتیوں کو گہن لگ جاتا
 
آخری تدوین:
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top