تعارف گل رخ --- خوش آمدید

طالوت

محفلین
میں محترمہ گل رخ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔
اپنا تعارف تو وہ خود دیں گیں (بشرطیکہ یہاں تک پہنچ گئیں)
وسلام
 

جیا راؤ

محفلین
خوش آمدید گل رخ !
آپ کا نام بہت پیارا ہے۔۔۔۔ :):)
آپ کا اور آپ کے تعارف کا انتظار رہے گا۔۔۔۔:)
 

طالوت

محفلین
لالہ جی لڑکیوں کا اتا پتہ نہیں پوچھتے ۔۔ میل کرتا ہوں پھر سے موصوفہ کو ۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
جی یاد دہانی کرائی تھی مگر ان کے ربر بینڈ یعنی ہز بینڈ ان کے لیپ ٹاپ کی جان نہیں چھوڑ رہے ، ڈانٹا بھی خوب ہے مگر ہماری ڈانٹ کا کب کسی پہ اثر ہوا ہے ۔
وسلام
 
Top