مبارکباد گلِ یاسمین کو بیس ہزاری منصب کی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
❤️گل ترے گلشن ہے تیرا سب بہاریں ہیں تیری🌷❤️🌷
پھیلی ہوئی جس کی چاندنی ہے
دن دونی ہے رات چوگنی ہے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
ہماری بٹیا کو اللہ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور آپ ایسے ہزاروں مناصب نصیب عطا فرمائے آمین❤️🥰❤️🥰❤️🥰
:best::a6::a6::congrats::congrats::congrats:
آمین ثم آمین
آپا بہت ہی زبردست۔
سلامت رہئہے ہمیشہ :love: :love: :love:
 
Top