گلزار کے یادگار گیت

یاز

محفلین
تم گئے سب گیا
فلم: ماچس
سال: 1995
شاعر: گلزار
گلوکار: ہری ہرن
موسیقار: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: تبو، چندرچور سنگھ
 

یاز

محفلین
خود سے باتیں کرتے رہنا
فلم: مایا میم صاحب
سال: 1993
شاعر:
گلزار
گلوگار: لتا منگیشکر
موسیقی: ہردیانتھ منگیشکر
فلم سکرین پہ: دیپا ساہی

 

یاز

محفلین
کیوں بار بار آنکھوں میں تم کروٹ لیتے ہو
فلم: فی الحال
سال: 2002
شاعر: گلزار
گلوکار: چترا سنگھ
موسیقار: انو ملک
فلم سکرین پہ: تبو
 

یاز

محفلین
تیرے بنا جیا جائے نہ
فلم: گھر
سال: 1978
شاعر:
گلزار
گلوگار: لتا
موسیقی: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: ونود مہرہ، ریکھا

 

یاز

محفلین
راہ پہ رہتے ہیں یادوں پہ بسر کرتے ہیں
فلم: نمکین
سال: 1982
شاعر:
گلزار
گلوگار: کشور کمار
موسیقی: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: سنجیو کمار

 

یاز

محفلین
تو میرے پاس بھی ہے
فلم: ستیا
سال: 1998
شاعر: گلزار
گلوکار: ہری ہرن، لتا
موسیقار: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: جے ڈی چکراورتی، ارمیلا
 

یاز

محفلین
اب مجھے کوئی انتظار کہاں
فلم: عشقیہ
سال: 2010
شاعر:
گلزار
گلوگار: ریکھا بھردواج
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ، ودیا بالن

 

یاز

محفلین
دل کا مزاج عشقیہ
فلم: ڈیڑھ عشقیہ
سال: 2014
شاعر: گلزار
گلوکار: راحت فتح علی خان
موسیقار: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ، مادھوری ڈکشٹ
 

یاز

محفلین
آؤں گی اِک دن
فلم: بسیرا
سال: 1981
شاعر:
گلزار
گلوگار: آشا بھوسلے
موسیقی: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: ریکھا، ششی کپور، راکھی

 

یاز

محفلین
ساتھیا! مدہم مدہم تیری گیلی ہنسی
فلم: ساتھیا
سال: 2002
شاعر:
گلزار
گلوگار: سونو نِگم
موسیقی: اے آر رحمٰن
فلم سکرین پہ: رانی مکھرجی، ویوک اوبرائے

 

یاز

محفلین
آدھی رات جب چاند ڈھلے
فلم: پہیلی
سال: 2005
شاعر:
گلزار
گلوگار: شریا گھوشل
موسیقی: ایم ایم کریم
فلم سکرین پہ:
رانی مکھرجی
 

یاز

محفلین
تیرے لئے لفظوں میں
فلم: 7 خون معاف
سال: 2011
شاعر:
گلزار
گلوگار: سریش واڈیکر
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: عرفان خان، پریانکا چوپڑا

 

یاز

محفلین
آ تیار ہو جا
فلم: اسوکا
سال: 2001
شاعر:
گلزار
گلوگار: سنیدی چوہان
موسیقی: انو ملک
فلم سکرین پہ: گائتری جیارام، شاہ رخ خان

 

یاز

محفلین
یہ کیسی چاپ قدموں کی سنائی دے رہی ہے
فلم: جہاں تم لے چلو
سال: 1999
شاعر:
گلزار
گلوگار: ریکھا بھردواج
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: سونالی کلکرنی

 

یاز

محفلین
سانس میں تیری سانس ملی تو
فلم: جب تک ہے جاں
سال: 2012
شاعر:
گلزار
گلوگار: ہرشدیپ کور
موسیقی: اے آر رحمٰن
فلم سکرین پہ:
شاہ رخ خان، کترینہ کیف
 

یاز

محفلین
اتنا لمبا کش لو یارو دم نکل جائے
زندگی سلگاؤ یارو غم نکل جائے
فلم: ہو تو تو
سال: 1999
شاعر:
گلزار
گلوگار: ہری ہرن، لتا
موسیقی:وشال بھردواج
فلم سکرین پہ:
سنیل سیٹھی، تبو
 

یاز

محفلین
او ہمدم! بن تیرے کیا جینا
فلم: گرو
سال: 2007
شاعر:
گلزار
گلوگار: چِنمائے، اے آر رحمٰن
موسیقی:اے آر رحمٰن
فلم سکرین پہ: ابھیشک بچن، ایشوریا بچن

 

یاز

محفلین
تم سے کیا کہنا ہے
فلم: دس تولہ
سال: 2010
شاعر:
گلزار
گلوگار:سونو نِگم
موسیقی: سندیش شاندیلیا
فلم سکرین پہ: منوج باجپائی، آرتی چھابڑیا

 

یاز

محفلین
مر جانی مر جانی
فلم: بلو باربر
سال: 2009
شاعر:
گلزار
گلوگار:سکھویندر، سنیدی چوہان
موسیقی: پریتم چکراورتی
فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، کرینہ کپور

 

یاز

محفلین
دو دیوانے شہر میں
فلم: گھروندا
سال: 1977
شاعر:
گلزار
گلوگار: بھوپندر، رونا لیلیٰ
موسیقی: جے دیو
فلم سکرین پہ: امول پالیکر، زرینہ وہاب

 
Top