گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا موت ہے! علمائے کرام کا متفقہ فیصلہ

کتاب و سنت کی روشنی میں
گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا موت ہے!
علمائے کرام کا متفقہ فیصلہ
ترتیب و تالیف
امیر حمزہ
کنوینئر: تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان
2005ءکے اوائل میں امریکی ہفت روزہ نیوز ویک نے انکشاف کیا کہ امریکہ کے فوجی افسروں نے مسلمان قیدیوں کو اذیت دینے کے لیے قرآن کو پھاڑااور فلش میں بہایا(نعوذ باللہ) ہفت روزہ نے اپنی سٹوری کا عنوان ہی یہ رکھا ” مقدس کتاب کا فلش میں بہانا“ اس پر مرکزالقادسیہ میں تمام مسالک کے علماءکا اجلاس ہوا۔ پروفیسر حافظ محمد سعیدحفظہ اللہ نے صدارت فرمائی۔ اجلاس نے متفقہ طور پر مجھے سیکرٹری جنرل کی ذمہ داری سونپی۔ اس کے بعد پورے ملک میں تحریک جاری ہو گئی۔ آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں ہوئی، جس میں ملک بھر کی مندرجہ ذیل دینی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
قاضی حسین احمد، صدر متحدہ مجلس عمل پاکستان، راجہ ظفر الحق چیئرمین پاکستان مسلم لیگ (ن)، محمد رفیق تارڑ مرکزی رہنما مسلم لیگ ( ن)، پروفیسر حافظ محمد سعید امیر جماعت الدعوة پاکستان، مولانا سمیع الحق امیر جمعیت علمائے اسلام ( س)، پروفیسر ساجد میر امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث، انجینئر سلیم اللہ خاں صدر جمعیت علمائے پاکستان (نفاذ شریعت گروپ) جنرل (ر) حمید گل، ایڈمرل( ر) افتخار سروئی، مولانا معین الدین لکھوی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث لکھوی گروپ، حافظ عاکف سعید امیر تنظیم اسلامی پاکستان، سید نو بہار شاہ مرکزی چیئرمین پاکستان شیعہ پولیٹکل پارٹی، علی غضنفر کراروی سیکرٹری جنرل عوامی تحریک علماءونگ، حافظ عبد الغفار روپڑی امیر جماعت اہلحدیث پاکستان، نوابزادہ منصور احمد خان صدر پاکستان ڈیموکریٹ پارٹی، سید محمد کفیل بخاری مرکزی ڈپٹی جنرل مجلس احرار اسلام، حمید الدین مشرقی قائد تحریک خاکسار، پیر سیف اللہ خالد صدر جمعیت مشائخ اہل سنت پاکستان، حافظ زبیر احمد ظہیر امیر مرکزی جماعت اہلحدیث پاکستان، قاضی عبد القدیر خاموش صدر جمعیت علمائے اہل حدیث، مولانا عبد العزیز علوی امیر جماعت الدعوة آزاد جموں کشمیر، مولانا امجد خاں ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام ( ف) محمد صدیق الفاروق مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ (ن)، احمد رضا قصوری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ بار، مختار رضوی صدر مرکزی میلاد کمیٹی، عبد الغفار عزیز ڈائریکٹر فارن افیئرز جماعت اسلامی، عبد الرشید ترابی، چیئرمین کشمیر انفارمیشن سینٹر، حافظ عبد الرحمن مکی، ناظم شعبہ سیاسی امور جماعة الدعوة پاکستان، محمد نواز رضا صدر پی ایف یو جے، سید حامد سعید کاظمی جنرل سیکرٹری نظام مصطفی پاکستان۔


مکمل پڑھنے کیلئے یہاں پر کھٹکا کریں
 
fatwa001.jpg
[/URL][/IMG]
fatwa002.jpg
[/URL][/IMG]
fatwa003.jpg
[/URL][/IMG]
fatwa004.jpg
[/URL][/IMG]
 
Top