مبارکباد گزری سالگرہ مبارک (ایم اے راجا)

ایم اے راجا

محفلین
راجا بھیاء یہ صاحب نہیں صاحبہ ہیں اور ان کا پورا نام فاطمہ قدوسی ہے۔
ارے یہ تو عظیم غلطی ہوگئی، لیکن کچھ غلطی فاطمہ صاحبہ کی بھی ہے کہ انھوں نے پورا نام تحریر نہیں فرمایا، میں تو سمجھا کہ شاید فاروق قدوسی صاحب ہیں، بہرحال معذرت خواہ ہوں۔
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

اللہ آپ کو ڈھیرون خوشیاں نصیب کرے تندرستی اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ


Belated-birthday-cake.gif
 
Top