لاریب مرزا
محفلین
ارے!! یہ بھی خوب کہا۔ معمر تو تب ہوتیں جب نصف صدی دیکھ چکی ہوتیں۔ارے بھئی میں تو معمر خاتون ہوں، ربع صدی دیکھ چکی ہوں اور ماسٹرز کر رہی ہوں الیکٹریکل انجینئرنگ میں۔ ادھر امریکہ میں یونیورسٹی کو سکول کہا جاتا ہے۔ ریحان کی بات البتہ واقعی اور ہے![]()
شاد رہیں۔