گرد ، گرما اور گدا

گرد، گرما اور گدا (گدا سے مراد صوفیا کرام ہیں)
ان تین چیزوں کے لیے مشہور ملتان کے بارے میں‌ میرا تاثر اچھا نہیں تھا۔ ملتان میں میرا انا ایک ہی بار اپنی نوکری کے سلسلے میں‌ہوا تھا اور اس وقت بہت گرمی پڑرہی تھی۔ مشہور مزاروں‌پر گیا تو وہاں‌عجیب دھندے ہوتے دیکھ کر طبیعت بہت مکدر رہی۔ پورا ملتان مجھے ایک بڑا سا گاوں‌لگا۔سوائے کینٹ کے علاقے کے۔
ملتان اکر مجھے کچھ عجیب سی مایوسی سی ہورہی تھی۔ یہ وہ نہیں‌تھاجس کا چرچا میں‌نے سنا تھا۔
مگر اج یہ خبر پڑھ کر ملتان و ساہی وال کا مقام میرے دل میں‌بہت بڑھ گیا ہے۔ ملتانی کی مخصوص بولی اب مجھے میٹھی میٹھی لگنے لگی ہے۔
1100210781-2.gif
 
Top