"گرجا گھر"

شمشاد

لائبریرین
0033-1.gif
 

یوسف-2

محفلین
کر رہا تھا بات جو غصے میں وہ
میں نے اس سے پھر؟ کہا، وہ "پھر" گیا
ہے زباں کالی یا قسمت ہی مری
میں نے گرجا گھر کہا، گھر گر گیا

شکوہ وہ تو کر رہی تھی پیار سے
میں بھی سُن رہا تھا دلِ بے زار سے
میں جو بولا دلبرداشتہ ہوتی ہے کیوں؟
غصہ میں وہ نکل گئی، دل دربار سے
(شاعروں اور شعر ہُشیاروں سے معزرت کے ساتھ :) )​
 
Top