"گرجا گھر"

شمشاد

لائبریرین
0033-1.gif
 

یوسف-2

محفلین
کر رہا تھا بات جو غصے میں وہ​
میں نے اس سے پھر؟ کہا، وہ "پھر" گیا​
​
ہے زباں کالی یا قسمت ہی مری​
میں نے گرجا گھر کہا، گھر گر گیا​
​

شکوہ وہ تو کر رہی تھی پیار سے​
میں بھی سُن رہا تھا دلِ بے زار سے​
میں جو بولا دلبرداشتہ ہوتی ہے کیوں؟​
غصہ میں وہ نکل گئی، دل دربار سے​
​
(شاعروں اور شعر ہُشیاروں سے معزرت کے ساتھ :) )​
​
​
​
​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top