گرافک بنانے کا ایپ

عمر اثری

محفلین
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته.

گرافکس بنانے کا کوئ موبائل ایپ ہو تو براہ کرم بتائیں.
اینڈرائڈ کے لئے ہو. اور واضح رہے میں اس سے صرف اسلامک گرافکس بنانا چاہتا ہوں.
 
bilal260

محفلین
اس کا مطلب کہ اسلامی گرافک کے علاوہ باقی سب گرافک غیر اسلامی اور گناہ پر مبنی ہے؟
آپ نے بہت اچھی سوچ دی اور پازیٹو کہا مگر اور سینکڑوں کام ہے جو کہ گرافک کے لئے کیے جاتے ہیں اور اس میں گناہ بھی نہیں ہے۔
 
bilal260

محفلین
اپنے موبائل کے ایپ سٹور میں فوٹو شاپ لکھئے سافٹ ویئر ڈائونلوڈ کریں اور انجوائے کریں۔
 
عمر اثری

محفلین
اس کا مطلب کہ اسلامی گرافک کے علاوہ باقی سب گرافک غیر اسلامی اور گناہ پر مبنی ہے؟
آپ نے بہت اچھی سوچ دی اور پازیٹو کہا مگر اور سینکڑوں کام ہے جو کہ گرافک کے لئے کیے جاتے ہیں اور اس میں گناہ بھی نہیں ہے۔
محترم بھائ!
مقصود یہ تھا کہ اس ایپ میں تھیمس وغیرہ اسلامک ہوں. اس پر فونٹس اچھے ہوں. اب شاید مزید وضاحت کی ضرورت نہ ہو:)
 
bilal260

محفلین
محترم بھائ!
مقصود یہ تھا کہ اس ایپ میں تھیمس وغیرہ اسلامک ہوں. اس پر فونٹس اچھے ہوں. اب شاید مزید وضاحت کی ضرورت نہ ہو:)
جناب والا سادہ تھیم ہو اور فانٹ بھی اچھے ہوں۔یہ بھی تو کہا جاسکتا ہے۔
جی وضاحت نہیں چاہئے بس اسلامک کی جگہ سادگی کہ دیتے تو بھی ٹھیک تھا۔
اسلامک سے مراد اسلام اور اسلام سے مراد سلام یعنی امن بہت خوب جناب۔صحیح کہا۔
 
فاخر رضا

لفظ اسلامی سے اتنی حساسیت، الرجی کیوں بھائی. اور یہ ترجمہ کرنے کی ضرورت کیوں پڑ گئی. لفظ اسلام سے اصطلاحی معنی کیوں نہیں لیتے جو ہر ایک لیتا ہے. یہ لغوی معنی کی ضرورت کیوں پڑ گئی
 
Top