گرافکس کا کام جاننے والوں کے لیے

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم یہ ایک تصویر پوسٹ کررہا ہوں
یہ خاص کر ان کے لیے جو فوٹوشاپ جانتے ہیں
یہ ٹوٹل تصویر جو دیکھنے میں بالکل اصلی لگ رہی ہے اس کو اگر آپ زوم کرکے دیکھیں تو اصلیت معلوم ہوگی :)
یہ دراصل ایک پینٹنگ ہے جو ساری کی ساری فوٹوشاپ میں تیار کی گئی ہے۔
کیا کوئی دوست ایسا کرسکتا ہے۔

paintingam1.jpg
 
Top